چند ی گڑ ھ 15 اکتو بر ( ایجنسیز) ہر یا نہ ا سمبلی چنا و کیلئے صبح 10 بجے تک 10 فیصد پو لنگ ریکا ر ڈ کی گئی ‘ ریا ستی چیف ایلکٹورل آ فیسر ‘ شر ی کا نت وا ل گا ڈ نے یہ با ت بتا ئی ۔ ریا ستی اسمبلی کے 90 سیٹو ں کیلئے 1351 امید وا ر ا پنی قسمت آ ز ما ر ہے ہیں جسمیں 116 خوا تین شا مل ہیں۔ ر یاست ہر
یا نہ میں 1-63 کر و ڑ ر ا ئے د ہند ے ہیں جو ا پنے حق ر ا ئے دہی سے ا ستفا دہ کر ینگے جسمیں 87-37 لا کھ خوا تین شا مل ہیں ۔ ووٹ شا م 6 بجے تک ڈ ا لے جا ئینگے اور ووٹو ں کی گنتی 19 اکٹو بر کو ہو گی ۔ لو ک سبھا چناو میں بی جے پی کو ز بر د ست جیت کے بعد ا ب وزیر ا عظم کی مقبو لیت کا ا متحا ن ہے اور سبھی عوا م کی نظر یں دو نو ں ر یا ستوں کے نتیجہ پر ٹکی ہو ئی ہیں ۔